Sweet Sin"
Do you know the sweet sins?
The sins that give peace in the world are completely immersed in the color of the world, they are not ashamed to commit sins again and again, they know the sins, but they should be carried forward without hesitation.
When a person sins and is not caught, but instead of realizing that Allah has kept his sins a secret and saved him from falling in the public eye, he commits more sins if he keeps on committing And if he keeps on doing it, then those sins start finding him sweet. The pleasure of sins never diminishes but increases. I miss heaven. If the world starts feeling like heaven because of your sins, then understand that there are only losses for you in the hereafter. Find yourself in worldly peace, not in sins, find peace in small virtues, in remembrance of your God.
"میٹھے گناہ"
میٹھے گناہوں کو جانتے ہیں آپ،،،،،،، ؟
ایسے گناہ جو آپ کو دنیا میں سکون دیں ،،،،،دنیاوی رنگینیوں میں آپ کو مکمل طور پر غرق کر دیں،،،،،باربار بھی گناہ کرنے پر آپ کو شرمندگی نہ ہو ،،،،، آپ کوپتا ہو کہ یہ گناہ ہے مگر آپ بے دھڑک وہ گناہ کر گزریں،،،،،
انسان جب کوئی گناہ کرے اور اسکی پکڑ نہ ہو مگر وہ یہ سمجھنے کے بجائے کہ اللّٰہ نے اسکے گناہوں کا راز رکھ کر اسے لوگوں کی نظروں میں گرنے سے بچایا ہے وہ مزید گناہ کرتا ہے اللہ پھر بھی اسکا راز رکھتا ہے مگر وہ بنا ندامت کرتا ہی رہے اور پھر کرتا ہی چلا جائے تو پھر اسے وہ گناہ میٹھے لگنے لگ جاتے ہیں،،،،،،گناہوں کی لذت کبھی کم نہیں ہوتی بلکہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے،،،، ان میٹھے گناہوں کی بدولت آپ کو دنیا میں جنت کا گماں ہوتا ہے،،،،،، دنیا اگر جنت لگنے لگ جائے وہ بھی گناہوں کی بدولت تو سمجھ لیں آپ کے لیے خسارے ہی خسارے ہیں آخرت میں ،،،،،،،میٹھے گناہوں کی لذت اور عادت سے بچائیں خود کو،،،، دنیاوی سکون کو گناہوں میں نہیں اپنے اللّٰہ کے ذکر میں تلاش کریں سکون کو چھوٹی چھوٹی نیکیوں میں ڈھونڈیں،،،، گناہ ہو گیا تو خیر ہے ہو جائے مگر اس یقین کے ساتھ اللّٰہ سے توبہ کریں کے
0 Comments